راجیش کھنہ کی موت فلم انڈسٹری کیلئے بڑا نقصان ہے : ہیمامالینی

راجیش کھنہ کی موت فلم انڈسٹری کیلئے بڑا نقصان ہے : ہیمامالینی
راجیش کھنہ کی موت فلم انڈسٹری کیلئے بڑا نقصان ہے : ہیمامالینی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیمامالینی نے راجیش کی موت پر دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ لیجنڈاداکار کی موت بھارت کی فلم انڈسٹری کے لیے بڑا نقصان ہے ۔ راجیش کی موت پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے بالی وڈ اداکارہ ہیمامالینی کاکہناتھاکہ کچھ وقت پہلے ایک ایوارڈ کی تقریب میں راجیش سے ملاقات ہوئی اور اِس بات کا اندازہ ہی نہیں تھاکہ یہ آخری ملاقات ہے ۔

مزید :

تفریح -