گیاری سیکٹر سے مزید تین شہداءمل گئے

گیاری سیکٹر سے مزید تین شہداءمل گئے
گیاری سیکٹر سے مزید تین شہداءمل گئے

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے مزید تین شہداءکو نکال لیاگیاہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جسد خاکی سکردو ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں اور اب تک ملنے والے شہداءکی تعداد52ہوگئی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی -