گیلانی کی نشست میں ضمنی الیکشن کے انتظامات مکمل

گیلانی کی نشست میں ضمنی الیکشن کے انتظامات مکمل
گیلانی کی نشست میں ضمنی الیکشن کے انتظامات مکمل

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 151 کے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ضمنی">ضمنی الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ریٹرنگ آفیسر کے مطابق href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ الیکشن"> الیکشن کمیشن کے حکم پر 73 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹر کے لئے ٹرانسپورٹ بھی فراہم اورپولنگ اسٹیشنز پر عملہ تعینات کر دیا گیا گا۔جبکہ ٹرانسپورٹرز کا کہنا تھا کہ انہیں پہلی بار کرایہ اٰیڈوانس میں ادا کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا عمل کل صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا جس دوران چار ہزار پولیس اہلکارسیکیورٹی فراہم کرینگے۔

مزید :

ملتان -