پر یانکا کے پر اگلی بہار میں پہنچ گئے

پر یانکا کے پر اگلی بہار میں پہنچ گئے
پر یانکا کے پر اگلی بہار میں پہنچ گئے

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی منفرداورشوخ چنچل ادا ﺅں والی پر یانکا چوپڑاآج اپنی تیسویں سالگرہ منا رہی ہیں۔پریانکا نے کئیر ئیرکاآغاز2002ءمیں تا مل فلم میں ادا کا ری سے کیا۔جبکہ اس سے پہلے پروہ ماڈل کے طور پر کام کرتی تھیں۔ مس ورلڈ کا اعزازملتے ہی پریانکاپر فلمی دروازے کھل گئے اور بھارتی ہدیتکار وںکی آنکھ تا را بن گئیںزندگی کے تیسرے عشرے کے اختتام پروہ سال مکمل ہو نے پر اداکاری کے ساتھ ساتھ گا ئیکی کی دنیا میں بھی قدم رکھ چکی ہیں ۔پریانکا چو پڑآّ نے والی زندگی کےلئے بھی انتہا ئی پر امید دکھا ئی دیتی ہیں۔

مزید :

تفریح -