جعلی پائیلٹ بھی "مارکیٹ"میں آگئے

جعلی پائیلٹ بھی "مارکیٹ"میں آگئے
جعلی پائیلٹ بھی

  

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی نے اسلام آباد میں گھوسٹ سکولوں ، پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز میں جعلی ڈگری پر پائلٹ کی بھرتی اور متروکہ وقف املاک کی غیرقانونی فروخت اور لیزنگ کے معاملے کا ازخود نوٹس لے لیاہے ۔کمیٹی سیکرٹریٹ کے مطابق کمیٹی کل کراچی میں پی آئی اے حکام سے ادارے میں جعلی ڈگری پر پائلٹ کی بھرتی کے حوالے سے بات کرے گی۔ قومی تعلیمی فاو?نڈیشن اور متروکہ وقف املاک بورڈ سے دونوں معاملات پر آئندہ ہفتے رپورٹ طلب کی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -