امام مہدی ہونے کے دعویدار ریٹائرڈ میجرکیخلاف مقدمہ درج

امام مہدی ہونے کے دعویدار ریٹائرڈ میجرکیخلاف مقدمہ درج
امام مہدی ہونے کے دعویدار ریٹائرڈ میجرکیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے امام مہدی ہونے کے دعویدار پا ک فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر حفیظ اللہ خان کے خلاف دفعہ 295اور 506کے تحت مقدمہ درج کرکے اس کانام ای سی ایل میں ڈال دیاہے یہ مقدمہ ابو ظہی میںمقیم ایک ریٹائر ڈکرنل محمد سلیم کی درخواست پردرج کیا گئیاہے جو سفارتخانے کے ذریعے بھجوائی گئی تھی ۔اس درخواست میں کہاگیاہے کہ حفیظ اسکی بیٹی کو سنگین نتائج کی دھمکیاںدیتاہے۔

مزید :

اسلام آباد -