سوات میں ویگن کھائی میں گرنے سے پانچ مسافرجاں بحق

سوات میں ویگن کھائی میں گرنے سے پانچ مسافرجاں بحق
سوات میں ویگن کھائی میں گرنے سے پانچ مسافرجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) مدین میں ویگن کھائی میں گرنے سے پانچ مسافر جاں بحق اور15زخمی ہوگئے ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو مدین سول ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق پشیگرام سے مدین آنیوالی گاڑی پہاڑی علاقے میں موڑ کاٹتے ہوئے بے قابوہوکرکھائی میں جاگر ی ،زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید :

سوات -