فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں کا مرغابن کر احتجاج

فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں کا مرغابن کر احتجاج
فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں کا مرغابن کر احتجاج

  

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آبادمیں پاورلومز مزدوروں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف مرغابن کر انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مقامی میڈیا کے مطابق 16گھنٹوں تک کی لوڈشیڈنگ کے خلاف پاور لومز کے مزدور فیض آباد میں سڑکوں پر نکل آئے اور گرڈ سٹیشن کے سامنے دھرنادے کر فیض آباد روڈ بلاک کردی ۔احتجاج کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی ۔ مظاہرین نے مرغا بن کراحتجاج ریکارڈ کرایا اور منتشر ہوگئے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس