سنٹرل جیل میانوالی کی کینٹین کے سامنے فائرنگ، دوافرادجاں بحق

سنٹرل جیل میانوالی کی کینٹین کے سامنے فائرنگ، دوافرادجاں بحق
سنٹرل جیل میانوالی کی کینٹین کے سامنے فائرنگ، دوافرادجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میانوالی(مانیٹرنگ ڈیسک) سنٹرل جیل کے سامنے کینٹین پر فائرنگ سے دو افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جن کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سنٹرل جیل کے سامنے فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے دونوں افراد کینٹین کے ٹھیکیدار ہیں تاہم ملزمان کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہوسکیں ۔

مزید :

میانوالی -