پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 جولائی کو بلانے کی سمری ارسال

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 جولائی کو بلانے کی سمری ارسال
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 جولائی کو بلانے کی سمری ارسال

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے اسمبلی کا اجلاس 22 جولائی کوبلانے کیلئے سمری قائم مقام گورنر پنجاب رانا اقبال کو بھجوا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نئے بلدیاتی ایکٹ پر قانون کی جائے گی۔

مزید : لاہور