وزیراعظم نے گوادر تا ارمچی روڈ منصوبے سے متعلق اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے گوادر تا ارمچی روڈ منصوبے سے متعلق اجلاس طلب کر لیا
وزیراعظم نے گوادر تا ارمچی روڈ منصوبے سے متعلق اجلاس طلب کر لیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے گوادر تا ارمچی روڈ منصوبے سے متعلق اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ریلوے کی بحالی اور نئے جدید انجنز کی خریداری کے معاملے پر بھی غور کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں پلاننگ کمیشن وزیراعظم نواز شریف کو روڈ انفراسٹرکچر اور فنڈز سے متعلق بریفنگ دے گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں نئے موٹرویز کی تعمیر کا جامع منصوبہ بھی پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

مزید : اسلام آباد