رضا ربانی، اعتزاز احسن یا امین فہیم پیپلز پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار، حتمی فیصلہ مرکزی قیادت کرے گی

رضا ربانی، اعتزاز احسن یا امین فہیم پیپلز پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار، ...
 رضا ربانی، اعتزاز احسن یا امین فہیم پیپلز پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار، حتمی فیصلہ مرکزی قیادت کرے گی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے صدارتی امیدوار کیلئے رضا ربانی، اعتزاز احسن اور امین فہیم کے نام تجویز کئے ہیں تاہم حتمی فیصلہ پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی حکومتی امیدوار سامنے آنے کے بعد حتمی نام سامنے لانے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ صدارتی امیدوار کیلئے رضا ربانی، اعتزاز احسن اور امین فہیم کے نام تجویز کئے گئے ہیں جس کا حتمی فیصلہ پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کرے گی۔ واضح رہے کہ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر بتا چکے ہیں کہ صدر زرداری نہ تو مستعفی ہوں گے اور نہ ہی صدارتی انتخاب میں حصہ لیں گے۔

مزید : اسلام آباد /Headlines