سپریم کورٹ کا رینجرز اہلکار کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا نوٹس

سپریم کورٹ کا رینجرز اہلکار کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا نوٹس
سپریم کورٹ کا رینجرز اہلکار کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا نوٹس

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے رینجرز اہلکار کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا ازخود نوٹس لے لیا ہے جس کی سماعت کل ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سے کیس کی سماعت کرے گا۔

مزید : اسلام آباد