چیف جسٹس نے ٹیکسی ڈرائیورکی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے ٹیکسی ڈرائیورکی ہلاکت کا نوٹس لے لیا
چیف جسٹس نے ٹیکسی ڈرائیورکی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس نے کراچی میں رینجرز کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیورکی ہلاکت کا نوٹس لے لیا، سماعت کل سپریم کورٹ میں ہوگی۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 2 دن پہلے رینجرز کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور مراد علی ہلاک ہوگیا تھا، آج اس واقعے کا چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔

مزید : اسلام آباد