ن لیگ نے بلدیاتی نئے نظام کے مسودے کی منظوری دیدی
لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)نواز شریف نے پنجاب کے لئے بلدیانی نظام کے مسودے کی منظوری دیدی ہے ۔ مسودے کے مطابق نئے بلدیاتی نظام میں کونسلر ز غیر جماعتی بنیادوں پر منتخب ہونگے ۔نواز شریف نے مسودے کی منظوری بطور پارٹی سربراہ دی۔