مسلمان مذہبی رہنما نظر بند کرنے والے سی آئی اے کے سابق سربراہ کو سزاہو گئی

مسلمان مذہبی رہنما نظر بند کرنے والے سی آئی اے کے سابق سربراہ کو سزاہو گئی
مسلمان مذہبی رہنما نظر بند کرنے والے سی آئی اے کے سابق سربراہ کو سزاہو گئی

  

روم (مانیٹرنگ ڈیسک)سی آئی اے کے سابق سربراہ کو ایک مسلمان مذہبی رہنما کو نظر بند کرنے کے جرم میں سزا سنا دی گئی ہے ۔ سی آئی اے کے سابق سربراہ نے مصر  کے  مسلمان مہذہبی رہنما کو  دہشت گردی کا الزام لگا کر میلان سے  اغوا کر کے پانامہ میں غیر قانونی طور پر نظر بند رکھا تھا۔سی آئی اے کے سابق سر براہ کو 2003 میں شزا سنائی گئی تھی جس کے خلاف اپیل بھی مسترد کر دی گئی ہے۔

مزید : بین الاقوامی