قندیل بلوچ کے قتل کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، بھارت میں بھی قتل کر خبر شہ سرخیوں میں رہی

قندیل بلوچ کے قتل کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، بھارت میں ...
قندیل بلوچ کے قتل کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، بھارت میں بھی قتل کر خبر شہ سرخیوں میں رہی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) قندیل بلوچ کے قتل کی خبر جنگل کی آگ کی مانند سوشل میڈیا پر پھیل گئی۔ پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کی طرح انڈین الیکٹرانک اور انٹرنیٹ میڈیا نے بھی اس خبر کو شہ سرخیوں میں جگہ دی۔ سوشل میڈیا پر شہرت کیلئے اپنائے گئے اس کے اپنائے گئے طریقہ کار سے لیکر قتل ہونے کے واقعہ پر رائے عامہ منقسم نظر آئی ۔ متعدد نے کہا جان لینا انتہائی ظالمانہ عمل ہے اور اس کی اجازت کسی کو نہیں ہے۔ کسی نے کہا جس طرح کی اس کی حرکتیں تھیں اس کو تو بہت پہلے قتل ہو جانا چاہیے تھا۔

مزید : لاہور