قندیل بلوچ کے 6بھائی اور 2 بہنیں فیملی میں تیسرا نمبر تھا

قندیل بلوچ کے 6بھائی اور 2 بہنیں فیملی میں تیسرا نمبر تھا
قندیل بلوچ کے 6بھائی اور 2 بہنیں فیملی میں تیسرا نمبر تھا

  

ملتان (ویب ڈیسک) فوزیہ عظیم عرف قندیل بلوچ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ پہلے مظفر آباد کے علاقے الکریم ٹاﺅن میں رہائش پذیر ہوئی اس کے چھ بھائی اور دو بہنیں ہیں فیملی میں اس کا تیسرا نمبر تھا، ایک بہن کا نام شہناز جاوید ہے جو کہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے صدر الدین میں رہتی ہے جبکہ دوسری بہن کا نام شازیہ ہے وہ بھی ڈی جی خان میں ہی رہتی ہے جبکہ بڑا بھائی محمد اسلم کراچی میں فوج میں ملازم ہے۔

مزید : ملتان