کس عمر کی خواتین مردوں کو سب سے زیادہ پسند آتی ہیں؟ سائنسدانوں نے ایسا انکشاف کردیا کہ جان کر مردوں کو بھی حیرت ہوگی

کس عمر کی خواتین مردوں کو سب سے زیادہ پسند آتی ہیں؟ سائنسدانوں نے ایسا انکشاف ...
کس عمر کی خواتین مردوں کو سب سے زیادہ پسند آتی ہیں؟ سائنسدانوں نے ایسا انکشاف کردیا کہ جان کر مردوں کو بھی حیرت ہوگی

  

نیویارک(نیوزڈیسک) خواتین کو اکثرسے اس بات میں دلچسپی رہتی ہے کہ دوسرے لوگ بالخصوص مرد ان کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ایسا انکشاف کیا ہے کہ مرد خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ایک کتابDataclysmمیں مختلف لوگوں سے اس سوال کا جواب پوچھا گیا ہے اور آپکو جان کر شدید حیرت ہوگی کہ مردوں کو 20سال اور اس کے چند اوپر سال یعنی 22یا23سال تک کی خواتین زیادہ پسند آتی ہیں۔کتاب میں دئیے گئے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ جیسے جیسے مرد وں کی عمر بڑھتی ہے ان کی ترجیح میں زیادہ تبدیلی نہیں آتی اور وہ 20سال یا اس سے کچھ زیادہ عمر کی خواتین کی جانب متوجہ ہوتے ہیں۔یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ تجزیہ مختلف لوگوں سے بات کرکے مرتب کیا گیاہے لہذا ضروری نہیں کہ تمام مردوں و خواتین پر یہ بالکل صحیح بیٹھے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس