ڈریسنگ روم میں جاکر ٹیم کو مبارک باد دی،کل پی سی بی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ دے رہی ہے :شہریار خان

ڈریسنگ روم میں جاکر ٹیم کو مبارک باد دی،کل پی سی بی کھلاڑیوں کے اعزاز میں ...
ڈریسنگ روم میں جاکر ٹیم کو مبارک باد دی،کل پی سی بی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ دے رہی ہے :شہریار خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہاہے کہ کپتان مصباح الحق کی سینچری نے ٹیم میں فتح کا جذبہ پیدا کیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین شہریار خان کا کہناتھا کہ پی سی بی کل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ دے رہاہے ،ٹیم کی کامیابی پر ڈریسنگ روم میں جا کر مبارک با دی ،فتح پر پوری دنیا سے مبارک باد وصول کر رہاہوں ،ٹیم نے متحد ہو کر کھیل پیش کیا جبکہ محمد عامر کی واپسی شاندار رہی ہے ۔

مزید :

کھیل -