ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں 1اعشاریہ 3 فیصد اضافہ

ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں 1اعشاریہ 3 فیصد اضافہ

کوالالمپور(آن لائن) گذشتہ ہفتہ کے دوران ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں 1اعشاریہ 3 فیصد اضافہ ہوا جو ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر رہا ہے۔گزشتہ روز ملائیشین ڈائریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے نرخ 1اعشاریہ3 فیصد بڑھ کر 2279 رنگٹ فی ٹن رہے جو کہ 5 جولائی کے بعد سب سے زیادہ اضافہ ہے۔حکام کے مطابق پام آئل کے نرخوں میں حالیہ کمی رمضان المبارک کے دوران اور بعد میں اس کی بیرون ملک طلب میں کمی اور پیداوار میں نسبتاً اضافہ ہے۔

مزید : کامرس