آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی نئی چیئرپرسن عظمیٰ عادل آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی نئی چیئرپرسن عظمیٰ عادل آج اپنے عہدے کا ...

لاہور( خبر نگار) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی نئی چیئرپرسن عظمیٰ عادل آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔ واضح رہے کہ وہ قبل ازیں ایم ڈی سوئی ناردرن اور سی ایف او سوئی ناردرن کے طورپر فرائض سر انجام دے چکی ہیں۔

عہدہ

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...