بادامی باغ سے بچوں کے اغوا کا سلسلہ جاری، ایک اور بچہ اغوا

بادامی باغ سے بچوں کے اغوا کا سلسلہ جاری، ایک اور بچہ اغوا
 بادامی باغ سے بچوں کے اغوا کا سلسلہ جاری، ایک اور بچہ اغوا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(وقائع نگار) بادامی باغ کے علاقہ سے ایک اور بچہ کو اغوا کر لیا گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق بادامی باغ کے علاقہ سے رواں ماہ بچوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز بھی ایک بچے کو اغوا کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق محمد عمیر نویں جماعت کا طالب علم تھا ،وہ گھر سے باہر کسی کام کے سلسلے میں گیا تھا کہ نامعلوم افراد نے اس کو اغوا کر لیا۔پولیس نے درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغٖاز کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی