پولیس افسربھی چوروں سے محفوظ نہ رہے انسپکٹر منور کی بطخیں چوری کر لی گئیں

پولیس افسربھی چوروں سے محفوظ نہ رہے انسپکٹر منور کی بطخیں چوری کر لی گئیں

لاہور(وقائع نگار) پولیس افسر خود چوروں سے محفوظ نہ رہے ،انسپکٹر منور کی بطخیں چوری کر لی گئیں ۔ذرائع کے مطابق انسپکٹر منور نے سوشل میڈیا پر اپنے دوستوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی ہے کہ ان کی بطخیں چور لے گئے ہیں جس کی وجہ سے وہ شدید پریشان ہیں ۔ انہوں نے دوستوں سے ان کی بازیابی کے لئے دعا کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...