عمران خان پہلے دن سے کہہ رہے ہیں نیب نے (ن) لیگ کے بڑے مگر مچھوں سے مک مکا کیا ہواہے،فرخ جاوید

عمران خان پہلے دن سے کہہ رہے ہیں نیب نے (ن) لیگ کے بڑے مگر مچھوں سے مک مکا کیا ...

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف لاہورکے سابق سیکریٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے نیب کی جانب سے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکوکلین چٹ دینے کو انتہائی شرمناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ نیب نے (ن) لیگ کے بڑے بڑے مگر مچھوں سے مک مکا کیا ہواہے اوربدقسمتی سے احتساب کے ادارے کرپٹ عناصر کوپکڑنے کی بجائے ان کیلئے سہولت کاروں کاکردار ادا کرکے انہیں کلین چٹ دے رہے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1