’’ہوپ‘‘ کے تمام گیٹ وے کے ریجنل چیئرمین اور مرکزی چےئرمین کیلئے آج کا غذات جمع کرائے جا سکیں گے

’’ہوپ‘‘ کے تمام گیٹ وے کے ریجنل چیئرمین اور مرکزی چےئرمین کیلئے آج کا غذات ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان ’’ہوپ‘‘ کے تمام گیٹ وے کے ریجنل چیئرمین اور مرکزی چےئرمین کے لیے آج کا غذات جمع کرائے جا سکیں گے ۔22جولائی کو پولنگ ہو گی اور اسی دن نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر