ہوپ پنجاب کے چیئرمین کیلئے طالب چوہدری مضبوط امیدوار

ہوپ پنجاب کے چیئرمین کیلئے طالب چوہدری مضبوط امیدوار
ہوپ پنجاب کے چیئرمین کیلئے طالب چوہدری مضبوط امیدوار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے چیئرمین کیلئے طالب چوہدری مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے، بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان، خدمت گروپ کے ذمہ دارا ن فرینڈ ز الائنس اور جعفریہ الائنس کے ساتھ مشاورت کے بعد آج امیدوار کا اعلان کر یں گے ۔ پنجاب ہوپ میں اس وقت 4ایگزیکٹو ممبران کا تعلق فرینڈزالخد مت گروپ سے ہے جبکہ دو ممبران کا تعلق اتحاد گروپ سے ہے طالب چوہدری گزشتہ سال سے منتخب رکن ہیں اور کام کرنے کا وسیع تجربہ حاصل کر چکے ہیں اس لیے ان کو نامزد کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -