ہوپ کا مرکزی چیئرمین اس سال کے پی کے سے ہو گا ،حاجی ثناء اللہ امیدوار

ہوپ کا مرکزی چیئرمین اس سال کے پی کے سے ہو گا ،حاجی ثناء اللہ امیدوار
ہوپ کا مرکزی چیئرمین اس سال کے پی کے سے ہو گا ،حاجی ثناء اللہ امیدوار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کا مرکزی چیئرمین اس سال کے پی کے سے ہو گا سابق سیکرٹری جنرل نو منتخب ایگز یکٹوممبر کے پی کے حاجی ثناء اللہ ہوپ کے مرکزی چیئرمین کے لیے مضبوط امیدوار بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان آج حاجی ثناء اللہ کاغذات جمع کرائیں گے آج ہی بلا مقابلہ منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -