سرکاری حج سکیم کے عازمین کا5روزہ حج ٹریننگ پروگرام 25 سے 30جولائی تک حاجی کیمپ لاہور میں ہو گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے عازمین کا5روزہ حج ٹریننگ پروگرام 25جولائی سے 30 جولائی تک حاجی کیمپ لاہور میں ہو گا ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک اور ماسٹر ٹرینر ٹریننگ دیں گے پروگرام 9بجے صبح شروع ہوں گے سرکاری عازمین کو شرکت کے دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں۔
ٹریننگ پروگرام