پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی درس قرآن پر خصوصی نشست

پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی درس قرآن پر خصوصی نشست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر ) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔کہ قرآن کریم کی بہت سی صفات میں،اس میں 6666آیات ہیں۔قرآن نبی کریم ﷺ پر نازل ہوا۔قرآن اللہ تعالیٰ کا پیغام ہے۔رسول وہی ہوتا ہے جو اللہ کا پیغام لاتا ہے یہ کتاب انسانوں کے لئے رشد وہدایت ہے۔