حکمرانوں نے کشمیر کمیٹی میں نااہل ترین شخص کو نواز رکھا ہے،میاں طاہر

حکمرانوں نے کشمیر کمیٹی میں نااہل ترین شخص کو نواز رکھا ہے،میاں طاہر

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری میاں طاہر صدیق نے کہا ہے کہ نااہل اور کرپٹ حکمرانوں نے کشمیر کمیٹی میں نااہل ترین شخص کو نواز رکھا ہے اس شخص نے ابھی تک بھارتی فوج کے مظالم پر ایک لفظ بھی نہیں کہا لیکن اس کے باوجود حکومت کی جانب سے رشوت کے طور پر مولانافضل الرحمن کوکشمیر کمیٹی کا عہدہ د ینا اس بات کا ثبوت ہے کہ حکمرانوں کو اپنی کرسی عزیز ہے کشمیری عوام کا خون نہیں آفرین ہے اس مولانا پر بھی جس ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...