قومی ٹیم ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں شرکت کریگی

قومی ٹیم ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں شرکت کریگی

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ چمپئن شپ یکم ستمبر سے بھوٹان میں شروع ہوگی ۔

جس میں 8 پاکستانی تن سازمختلف کیٹگریز میں شرکت کریں گے، ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑی اپنے، اپنے علاقوں میں بھر پور محنت اور تربیت کر رہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی