اسد شفیق چھٹی پوزیشن پر 2500 رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

اسد شفیق چھٹی پوزیشن پر 2500 رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(آئی این پی)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نمبر 6پوزیشن پر 2500ٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے 9ویں بلے باز بن گئے ۔30سالہ اسد شفیق نے یہ اعزاز لارڈزکرکٹ گرانڈ پر انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز 49رنز کی اننگز کے دوران حاصل کیا ، اس پوزیشن پر سب سے زیاد ہ رنز بنانے کا اعزاز سابق آسٹریلوی کپتان سٹیوا کے پاس ہے جنہوں نے 3165رنز سکور کررکھے ہیں ۔ اسد شفیق اب تک 42ٹیسٹ میچز میں 43.85کی اوسط سے 2719رنز سکور کرچکے ہیں۔