کیریبیئن پریمیئر لیگ میں آج جمیکا اور نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

کیریبیئن پریمیئر لیگ میں آج جمیکا اور نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

کنگسٹن(اے پی پی) کیریبین پریمیئر کرکٹ لیگ (سی پی ایل) میں (آج) پیر کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں جمیکاتلاوزاز اور ٹرینبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد گیانا امیزن واریرز کی ٹیم 5 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قابض ہے۔ جمیکاتلاواز کی ٹیم 4 کامیابیوں کے ساتھ دوسرے ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم تین کامیابیوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی