یوکرین ‘ روسی مصنوعات پر پابندی میں توسیع

یوکرین ‘ روسی مصنوعات پر پابندی میں توسیع

یوکرین نے روسی مصنوعات پر عائد پابندی کی مدت بڑھا دی ہے۔یوکرین کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلا ن کے مطابق یوکرین نے روسی مصنوعات پر عائد پابندی2018 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی بڑی وجہ روسی پالیسیوں کے باعث یوکرین کو اپنی مصنوعات، قازقستان اور کرغزستان بھجوانے میں دشواری کا سامنا بتایا گیا ہے ۔واضح رہے کہ روس نے رواں ماہ کی یکم تاریخ سے یوکرین کی مصنوعات کو اپنے علاقوں سے گزرنے پر پابندی لگا ئی گئی تھی۔

مزید : ایڈیشن 2

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...