ایران، تیل کی برآمدات 100فیصد بڑھ گئیں

ایران، تیل کی برآمدات 100فیصد بڑھ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایران کی تیل کی برآمدات کے حجم میں سو فیصد اضافہ ہو گیا۔ دارالحکومت تہران میں پریس کانفرنس کے دورران حکومتی ترجمان محمد باقر نوبخت نے بتایا کہ گزشتہ سال میں ایرانی تیل کی برآمدات بڑھ کے دوگنا ہوگئی ہیں ۔ امریکا سے ایرانی اثاثوں میں سے1.7 ارب ڈالر کی واپسی اس بات کی عکاسی ہوتی ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم ہو چکی ہیں۔ پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کی تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -