چین ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح بڑھ گئی

چین ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی شرح بڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چین نے کہا ہے کہ جون کے دوران ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 9.7 فیصد اضافہ ہوا جو کہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ جون کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی مالیت 98.2 ارب یوان (15.2 ارب ڈالر ) رہی جو جون 2015 ء کی نسبت 9.7 فیصد زیادہ ہے۔رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 2015 ء کے اسی عرصے کی نسبت 5.1 فیصد اضافے کے ساتھ 441.76 ارب یوان (69.42 ارب ڈالر) رہی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -