سٹاک مارکیٹ ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار

سٹاک مارکیٹ ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


عالمی مالیاتی ادارے بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو ایشیا کی بہترین مارکیٹ قراردیئے جانے کا اسٹیٹس برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی استحکام ، چینی سرمایہ کاری اور اسٹاک ایکسچینج کی تیزی کے باعث عالمی سرمایہ کاروں کی نظریں پاکستانی مارکیٹ کی طرف جم گئی ہیں۔عالمی مالیاتی ادارے بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار دیتے ہوئے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پندرہ فیصد اضافہ اور سالانہ تیز رفتار ترقی سے پاکستانی اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ایشیا کی ٹائیگر مارکیٹ بن گئی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -