جائیداد میں انکم ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کیخلاف اقدام

جائیداد میں انکم ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کیخلاف اقدام

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جائیداد میں انکم ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔ ایف بی آر نے تمام صوبائی رجسٹرار، بلڈرز، ڈویلپرز سے 10 لاکھ جائیداد کی معلومات جمع کر لی ہیں اور اکٹھے ہونے والے ڈیٹا سے انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ تر سرمایہ کاری پورش علاقوں میں کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جن علاقوں میں زیادہ سرمایہ کاری کی گئی ان میں ڈیفنس اور کلفٹن سرفہرست ہیں۔

مزید : ایڈیشن 2