پی آئی اے نے منافع کمانا شروع کردیا

پی آئی اے نے منافع کمانا شروع کردیا

پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر برینڈ ہلڈن نے انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے نے منافع کمانا شروع کردیا ہے۔ فی الحال ادارے کی نجکاری سے متعلق کچھ نہیں ہورہا تاہم مستقبل میں اس حوالے سے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ پی آئی اے اب منافع بخش ادارہ بن گیا ہے۔ پی آئی اے اس سال مارچ اور اپریل میں آپریشنل منافع میں رہی ہے۔برینڈ ہلڈن کا کہنا تھاکہ پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں بہت بہتری آئی ہے تاہم وہ قومی ایئر لائن کے ہر شعبے کو منافع بخش بنانا چاہتے ہیں۔

مزید : ایڈیشن 2

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...