جہاز مالکان کی تعدادبڑھ گئی‘ نصف آبادی انتہائی غریب

جہاز مالکان کی تعدادبڑھ گئی‘ نصف آبادی انتہائی غریب

ورلڈ بنک کی رپورٹ برائے 2015ء کے مطابق پاکستان کی نصف آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، امیر اور غریب کے درمیان فاصلہ بڑھ رہا ہے جبکہ امیر مغربی ممالک کی طرح پاکستان میں پرائیویٹ جہازوں کے مالکان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ بااثر سیاست دان اور کاروباری حضرات اپنے پرائیویٹ جہاز استعمال کر رہے ہیں یہ لوگ اعلی ملازمتوں کے لئے حکمرانوں اور ان کے خاندانوں کو سفر کے لئے اپنے پرائیویٹ جہاز پیش کرتے ہیں۔ ملک ریاض3، میاں منشا3، چودھری منیر3، مخدوم احمد محمود2، جہانگیر ترین، زیڈ اقبال اور فاطمہ فرٹیلائزر کے پاس ایک ایک پرائیویٹ جہاز ہے۔

مزید : ایڈیشن 2