لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی فتح عبدالستار ایدھی کے نام

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی فتح عبدالستار ایدھی کے نام

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں فتح کو عبدالستار ایدھی کے نام کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا عبدالستار ایدھی نے دکھی انسانیت کی خدمت کی اور مذہب، رنگ اور نسل سے بالاتر ہو کر رفاحی کام کیے۔

مزید : صفحہ اول