سراج الحق سے شیخ رشید کی ملاقات

سراج الحق سے شیخ رشید کی ملاقات

لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی ۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ملاقات میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اور نائب امیر میاں محمد اسلم بھی موجو د تھے۔

مزید : صفحہ اول