ماڈل قندیل بلوچ شاہ صدرالدین میں سپرد خاک ،ملزم 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ماڈل قندیل بلوچ شاہ صدرالدین میں سپرد خاک ،ملزم 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے ...

ڈیرہ غازی خان(بیورورپورٹ ،مانیٹرنگ ڈیسک)ما ڈل گر ل قند یل بلو چ جس کو گذ شتہ رو ز اس کے بھا ئی و سیم نے گلا دبا کر قتل کر دیا تھا جس کی لا ش پو سٹ مار ٹم کے بعد ملتا ن سے پو لیس کی نگرا نی میں ان کے آ با ئی گا ؤ ں شاہ صدر دین مو ضع ٹھڈی نما ز جنا زہ کے لئے لا یا گیا نما ز جنا زہ کا وقت 11 بجے مقر ر تھا نما ز جنا زہ انجم عطا ء کر کٹ گرا ؤ نڈ میں ادا کی گئی نما ز جنا زہ حا فظ محمد مو سٰی نے پڑ ھا ئی جب قندیل بلو چ کی میت ان کے آ با ئی گھر بستی ما ہڑہ لا ئی گی قند یل بلو چ کا نما ز جنا زہ مقر رہ وقت سے پہلے پڑ ھا دیا گیا،قندیل بلو چ کے نماز جنا زہ میں شو بز اور مقا می قد آ ور سیا سی شخصیت نے شر کت نہ کی نما ز جنا زہ کے بعد قندیل بلو چ کا شا ہ صدر دین کے مقا می قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا اس موقع پر قندیل بلو چ کے وا لد عظیم ما ہڑہ نے میڈ یا کو بتا یا کہ میرے بیٹے و سیم نے ظلم کیا ہے اور ما ہا نہ اخرا جا ت کی ادا ئیگی اس کے ذ مہ تھی میری بیٹی سیا ست میں آ نے کا شو ق رکھتی تھی میں نے اُسے بتا یا کہ ڈی جی خان کے لو گ ٹھیک نہیں ہیں علا قے کے لو گ کہے رہے تھے کہ یہ ظلم ہے کیا ما ڈل ہو نا جر م ہے کہ اس سے جینے کا حق چھین لیا جا ئے سید صفدر حسین شاہ ایڈو کیٹ نے بتا یا کہ ما ہڑہ بلو چ ہیں یہ بڑا ظلم ہے ایک بو لڈ آ واز ہمیشہ کے لئے خا مو ش کر دی گی اور ہر فو رم پر آ وا ز اُ ٹھا ؤ نگا ۔ماڈل کے قاتل بھائی وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ دوبار پہلے بھی قندیل کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکا، عدالت نے ملزم کو تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔منصوبہ تھا کہ قتل کرنے کے بعد بیرون ملک فرار ہو جاؤں گا۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...