لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس،نئے بنچوں کے قیام اورججز کی تعداد بڑھانے کو حوالے سے فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس،نئے بنچوں کے قیام اورججز کی تعداد بڑھانے کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور، (نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ لاہور کے تمام ججز پر مشتمل فل کورٹ اجلاس گزشتہ روزآخری نشست کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس چھٹی کے روز بھی جاری رہا۔ تین روز تک جاری رہنے والے اجلاس میں عدالت عالیہ کے نئے علاقائی بنچز کے قیام اور ججز کی تعداد 60سے بڑھا کر 100 کرنے کے معاملہ پر تفصیلی غورو خوص کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -