زکریا یونیورسٹی کے ملتوی کئے گئے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

زکریا یونیورسٹی کے ملتوی کئے گئے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

ملتان( سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں ملتوی کئے گئے امتحانات آج شروع ہونگے جو 27جولائی تک جاری رہیں گے ‘اس کے بعد(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

زکریا یونیورسٹی 14اگست تک بند کر دی جائے گی ‘دریں اثنا ویمن یونیورسٹی ملتان میں پروفیسر‘ ایسوسی ایٹ پروفیسر‘اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچرار کی اسامیو ں کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی گزشتہ روز آخری تاریخ کو بڑی تعداد میں درخواستیں جمع ہو ئیں ‘ 1500روپے کا ڈرافٹ جمع کرانا تھا ‘اس لئے اتوار کو چھٹی کے باعث متعدد امیدواروں کی درخواستیں رہ گئیں ‘انہوں نے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر