فورٹ منرو کے ترقیاتی کاموں کیلئے2ارب آچکے ہیں، اویس لغاری

فورٹ منرو کے ترقیاتی کاموں کیلئے2ارب آچکے ہیں، اویس لغاری

کوٹ چھٹہ،شادن لُنڈ(نامہ نگار)موجود ہ دورِحکومت میں اربوں روپے کے ترقیاتی کا م کیئے جارہے ہیں کوٹ چھٹہ شہر کی سیوریج اور بائی پاس جیسے شہریوں کے لئے نوید سے(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

کم نہ ہیں ،کھوسہ سرداروں نے صرف اور صر ف کرپشن کو تقویت دی جبکہ لغاری سرداروں نے عوام کی فلاح وبہبود کی ترقی کو ترجیح دی ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین قائمہ کمیٹی امورِخارجہ وممبر سرداراویس احمد خان لغاری نے کوٹ چھٹہ کے علاقہ جیونی والا تا وجھہ والا میں سڑک کا افتتاح کرتے ہوئے یہ بات کہی مزید ان کا کہناتھا کہ کھوسہ سردار وزیراعلیٰ شپ تک اقتدار میں رہے ہیں لیکن علاقہ میں کوئی بھی ترقیاتی کام نہیں کیئے کوٹ چھٹہ میں کوئی ایک کام دیکھائیں جو کھوسہ سرداروں نے کیاہوجبکہ کوٹ چھٹہ میں تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال ،ریسیکو1122ودیگر ترقیاتی کام ہم نے کروائے ہیں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی سے فورٹ منرو میں 2ارب سے زائد ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز آچکے ہیں جبکہ تحصیل کوٹ چھٹہ میں مزیدسڑک کیلئے فنڈ ز آگئے ہیں اس موقع پر امیدوار چیئرمین میونسپل کمیٹی لغاری گروپ کوٹ چھٹہ سردار ظفرعالم خان گورمانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہرونواح میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام لغاری سرداروں کی کاوشوں کا نتیجہ ہے اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسرروڈ وقار شعیب ،ڈپٹی ڈائریکٹر آفیسرعبدالرزاق ڈاہا ،بلال خان لشاری چیئرمین بستی جام ،چیئرمین بستی ملانہ ملک عاشق حسین ملانہ ،ملک ندیم ملانہ نمبردار،مہر عبدالستار چھینہ ،سعیداحمد خان مہروانی ،میاں بلال احمد بودلہ ،عابد خان گورمانی ،عبداللہ بزدار،سعیداحمد کھکھ،غلام سروربدؤئی ،افضل خان مرزیانی ،مجاہد حسین رمدانی ،حاجی سعیدسیوڑہ رمضان خان لشاری کونسلر ،ٹھیکدارارشد جمیل کے علاوہ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی عمرا ن خا ن کو جنو بی پنجا ب کی گر می سے ہیٹ لگی ہے جب بخار اُترے گا تو پتہ چل جا ئے گا 35 پنکچرز کی با ت اور 18 نو جوا نو ں کو شہید کر وا نے کے بعد عمرا ن خا ن نے کہا کہ 35پنکچرز کی با ت سیا سی بیا ن تھا ان خیا لا ت کا اظہار سر دار اویس احمد لغا ری چئیر میں امور خا ر جہ کمیٹی نے بستی کھیرا نی میں عوا می اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اور یو رپی یو نین کشمیر میں نہتے عوام پر ہو نے وا لے مظا لم پر خا مو ش ہے اس سے قبل سر دار اویس احمد لغا ری اور سر دار جا وید اختر لُنڈ ایم پی اے نے بستی کھیرا نی، بستی پر ہا ڑ ، حسین شاہ مو ڑ میں بجلی کی فرا ہمی کا بٹن دبا کر اور در ی دحو لے وا لی میں رو ڈ کا افتتا ح کیا اس موقع پر محمد یٰسین پر ہا ڑ، محمد سلطا ن پر ہا ڑ، نا صر اقبال پر ہا ڑ، محمودالحسن کو نسلر، م،حمد رمضا ن لُنڈ، غضنفر جموا نی، منظو ر حسین کھیرا نی، غلا م حیدر کھیرا نی ، قا ری سعید احمد حید ری، ملک محمد یو نس ،ایکسئین واپڈا سیف اللہ خا ن ، کا مرا ن بز داربھی مو جود تھے۔

اویس لغاری

مزید : ملتان صفحہ آخر