ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس معلومات تک رسائی کے قانون پر عمل کرنے سے قاصر درخواست دہندہ چکر لگانے پر مجبور

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس معلومات تک رسائی کے قانون پر عمل کرنے سے قاصر درخواست ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان کے حکام معلومات تک رسائی کے قانون پر عمل کرنے سے کترانے لگی (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ضلعی فنانس آفس کو گزشتہ کئی ماہ سے رائیٹ ٹرانفارمیشن ایکٹ کے تحت معلومات کے حصول کے لئے درخواستیں موصول ہوئیں جن میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے ریکارڈ سے متعلق معلومات مانگی گئیں لیکن انہیں مطلوبہ معلومات فراہم نہ کی گئیں بلکہ درخواست دہندہ کو چکر لگوائے جارہے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر