میٹرو بس منصوبہ کیلئے نئے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی تعیناتی نہ ہوسکی ‘ امور متاثر

میٹرو بس منصوبہ کیلئے نئے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی تعیناتی نہ ہوسکی ‘ امور متاثر

ملتان (نمائندہ خصوصی ) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام میٹرو بس پروجیکٹ ملتان کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی تعیناتی کا فیصلہ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

نہیں کرسکے 30جون کو ٹیکنیکل ایڈوائزر صابر سدوزئی اور خالد پرویز ریٹائرڈ ہوچکے ۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد مذکورہ اسامیاں خالی ہیں ۔ جس سے ضروری امور متاثر ہورہے ہیں ۔

ٹیکنیکل ایڈوائزر

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...