ٹھٹھہ صادق آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس

ٹھٹھہ صادق آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان) گزشتہ شام 5بجکر40منٹ کے قریب پنجاب کے دیگر علاقوں کی طرح ٹھٹھہ صادق آباد و(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

گردونواح کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی عوام اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور شدید خوفزادہ ہوگئے،جبکہ عوام گھروں سے باہر نکل کراللہ واکبر، دوروسلام اورکلمہ طیبہ، استغفار کا وردکرتے رہے۔

زلزلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...